اینی بیٹی

این بیٹی (پیدائش ستمبر 8، 1947) ایک امریکی ناول نگار اور مختصر کہانی مصنف ہے۔ انہیں امریکی اکیڈمی اور انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ لیٹرز کی طرف سے ایک Award for Excellence اور مختصر کہانی کے لیےتمغہ برائے حسنِ کاکردگی(PEN/Malamud)ملا ہے۔